حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 5 ژوئن , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستانی مرکزی بینک کے منجمد اثاثے جاری کریں: ۱۱ ستمبر حملوں کے متاثرین

آریانانیوز: امریکی خبر رساں ادارے انٹرسیپٹ نے بتایا ہے کہ ۱۱ ستمبر حملوں کے متاثرین کے متعدد خاندانوں نے بائیڈن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستانی مرکزی بینک کی منجمد شدہ رقم جاری کردی جائے۔


امریکی صدر جو بائیڈن کے حکم پر ان اثاثوں کا ایک حصہ ۱۱ ستمبر حملوں کے متاثرین کے خاندانوں کو معاوضے کے طور پر مختص کیا گیا تھا۔

متاثرین کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ عام افغانستانیوں کے حق کو ضبط کرنا انصاف کے حصول کا صحیح طریقہ نہیں ہے۔

شریک یي کړئ!