حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 30 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان؛ 17 ملین سے زائد لوگ مدد کے منتظر، اوچا

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ زندگی بچانے والی صحت کی خدمات میں سرمایہ کاری کرنے میں ناکامی، افغانستان کے کمزور لوگوں کی اموات کا باعث بنے گی۔


اوچا نے مزید کہا کہ رواں سال افغانستان میں 15.6 ملین افراد کی مدد کیلئے تقریباً 500 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق، افغانستان میں صحت کی خدمات کے محتاج افراد کی تعداد 17.6 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

شریک یي کړئ!