حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 23 نوامبر , 2024 خبر کا مختصر لنک :

طالبان کی اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین کی خلاف ورزی کی شدید مذمت

طالبان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ صیہونی حکومت کا یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقے کی واضح خلاف ورزی ہونے کے علاوہ خطے کی خراب صورتحال کو مزید پیچیدہ بناتا ہے۔


بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بااثر طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو جنایات سے روکیں کیونکہ اسرائیلی جنایات خطے میں تشدد میں مزید اضافے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت گزشتہ ایک سال کے دوران نہ صرف غزہ میں اپنے جرائم انجام دے رہی ہے اور اب دوسرے علاقوں میں بھی انکی جارحیت پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے خطے میں انسانی اور سلامتی کی صورتحال پر شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں