حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 2 آگوست , 2022 خبر کا مختصر لنک :

البانیہ میں افغانستانی مہاجرین کا احتجاج

البانیہ میں متعدد افغانستانی مہاجرین نے اپنی امریکہ منتقلی کی سست رفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔


سیاسی پناہگزینوں نے احتجاج کے دوران ان کی فوری طور پر امریکہ منتقلی کا مطالبہ کیا۔

اگست ۲۰۲۱ میں طالبان کی کابل میں آمد کے بعد کابل سے نکالے گئے مہاجرین اب بھی بحیرہ روم سے قریب البانیہ میں منتظر ہیں۔

احتجاجی مظاہروں سے جاری ہونے والی تصاویر میں ریلی میں شریک خواتین اور بچوں کو دکھایا گیا ہے جس میں انہوں نے پوسٹر اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا، ’ہم بھلا دیے گئے ہیں‘۔

ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کچھ غیر سرکاری تنظیمیں ان افراد کی دوبارہ آبادکاری کی مالی امداد کے ذمہ دار ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں