حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : جمعه, 2 دسامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

سعودی عرب میں مذہبی قیدیوں کیلئے سزائے موت کا حکم جاری

آریانانیوز: سعودی عدالت نے مذہبی قیدیوں کیلئے غیر قانونی طور پر موت کی سزائیں سنانے کے علاوہ، حال ہی میں متعدد نوجوان قیدیوں کو موت کی سزائیں سنائی ہیں۔


انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق، سعودی حکومت کی جانب سے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی تعداد 59 تک پہنچ گئی ہے اور ساتھ ہی ریاض نے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی درخواستوں کو نظر انداز کیا ہے جن میں غیر قانونی پھانسیوں کے خلاف خبردار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ان احکامات کو ایسے وقت میں جاری کئے گئے ہیں جب اقوام متحدہ کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نے، سزائے موت پر عمل درآمد کو فوری طور پر روکنے کے مطالبہ پر مشتمل ایک مہم شروع کر رکھی ہے۔

شریک یي کړئ!