حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 14 نوامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

ایتھوپیا کے مہاجرین کا دعویٰ؛ سعودی فوجیوں کے ہاتھوں روزانہ 5 مہاجروں کا قتل ہوتا ہے

آریانانیوز: آفریقہ کے نجات یافتہ مہاجروں نے سعودی افواج کے ظلم و بربریت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ سعودی فوجی ہر روز ایتھوپیا کے 5 مہاجروں کو قتل کر دیتے ہیں۔


مسیرہ ٹیلیویژن کی رپورٹ کے مطابق، ان افراد نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی سرحدی محافظ فوجی، دسیوں ایتھوپیا کے مہاجروں کو ایک ساتھ قتل کر دیتے ہیں۔

اپنی جان بچانے والے اس افریقاً شخص نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی افواج ایتھوپیا کے دسیوں مہاجروں کو ایک ساتھ اپنے ظلم و بربریت کا نشانہ بناتی ہیں۔

ان کے مطابق سعودی سرحدی افواج ایتھوپیا کے مہاجروں کو اسٹریٹ فائرنگ کا نشانہ قرار دیتی ہیں، جس کے نتیجہ میں وہ معصوم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

شریک یي کړئ!