حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 20 دسامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

ایران کا سفر کامیاب رہا، متقی

طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے وزراء کے سیاسی نائب سربراہ مولوی عبدالکبیر سے ملاقات میں ایران کے دورے کو نتیجہ خیز قرار دیا۔


انہوں نے ایران کو افغانستان کا دوست ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دورۂ ایران کے دوران میں نے ایرانی حکام کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مولوی عبدالکبیر نے کہا کہ طالبان خطے کے تمام ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں اور اس میں توسیع ہونی چاہیے۔

شریک یي کړئ!