حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 7 می , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کو شدید غذائی بحران کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

آریانانیوز: اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طویل جنگوں کے باعث ملک کو شدید غذائی بحران کا سامنا ہے۔


ادارے کا کہنا ہے کہ جنگ، موسمیاتی تبدیلی، اور معاشی مسائل کے باعث مختلف ممالک میں بھوک سے مرنے والے افراد کی تعداد ۱۹ کروڑ ۳۰ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کی بیاد پر منسلک اداروں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں غذائی قلت سے متاثر افراد کی تعداد جنوری ۲۰۲۱ میں ۱ کروڑ ۴۰ لاکھ سے بڑھ کر مارچ ۲۰۲۲ میں ۲ کروڑ ۳۰ لاکھ ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا ہے کہ افغانستانی شہریوں کی ایک پوری نسل خطرے میں ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں