حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 27 آوریل , 2022 خبر کا مختصر لنک :

طالبان نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو خبردار کر دیا

آریانانیوز: صوبہ ہلمند میں طالبان کے شعبہ انٹیلی جنس نے صوبے میں سوشل میڈیا کے کارکنان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ تنقید اور حکومت مخالف خبریں شائع کرنے سے گریز کریں۔


طالبان کے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ جو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ طالبان کے خلاف کام کرتے ہیں اور جن کی پوسٹ اسلامی اقدار کے خلاف ہوتی ہیں انہیں سخت سزا دی جائے گی۔

طالبان کی انٹیلی جنس سوشل نیٹ ورک کے ایسے کارکنان جو منتقد ہیں، ان کا سراغ لگانے پر بھی زور دیا۔

سوشل میڈیا میں اندرون اور بیرون ملک میں کثرت سے طالبان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں