انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق، افغانستان ۴۵ صحافیوں کے قتل کے ساتھ سنہ ۲۰۲۱ میں ان ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے کہ جہاں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوۓ ہیں۔
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق، افغانستان ۴۵ اموات کے ساتھ ان ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے کہ جہاں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوۓ ہیں۔
افغانستان کے بعد میکسیکو، بھارت اور پاکستان ان ممالک کی فہرست میں دوسرے سے چوتھے نمبر پر ہیں کہ جہاں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوۓ ہیں۔