حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 28 نوامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

ترکی نے 800 سے زائد افغان مہاجرین کو بے دخل کیا

ترک حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 826 افغان مہاجرین کو کہ جن کے پاس سرکاری اقامتی دستاویزات نہیں تھیں، ملک سے نکال دیا ہے۔


گرفتار کرنے کے بعد ان پناہ گزینوں کو ایئرپورٹ لے جایا گیا اور 4 پروازوں کے ذریعے افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔

ترکی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر دستاویزی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا عمل جاری رکھے گا۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں