حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 8 نوامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ نے افغانستان میں شکست تسلیم کرلی ہے، صدارتی امیدوار

آئندہ امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار اور اقوام متحدہ میں سابق امریکی نمائندہ نکی ہیلی نے صدر بائیڈن کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مجھ سے راتوں کو جاگنے کا سبب پوچھتے ہیں تو میں ان کو جواب دیتی ہوں کہ آج اور صدارتی انتخابات کے درمیان موجود فاصلہ مجھے سونے نہیں دیتا کیونکہ دشمن جانتے ہیں کہ ہماری پوزیشن اس وقت بہت کمزور ہے۔


نیوز میکس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تاکید کے باوجود یہ اقدام غلط تھا۔

اس اقدام کے ذریعے امریکہ نے شرمناک شکست تسلیم کرلی۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں