حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امراللہ صالح: طالبان کے زوال کی ایک وجہ معاشی تباہی ہے

مفرور صدر اشرف غنی کے پہلے نائب امر اللہ صالح نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ: پاکستانی فوج کے مفادات کی اندھی تقلید اور معاشی زوال ان اہم عوامل میں سے ہیں جو کہ بلآخر طالبان کی ہلاکت اور زوال کا باعث بنیں گے۔


اسی طرح انہوں نے قوم پر عدم اعتماد اور اس سے بیگانگی، بیوروکریسی کے خاتمے اور افغانستان کی طرح طرح سے سرکوبی کو طالبان کے زوال کے دیگر عوامل کے طور پر متعارف کرایا ہے۔

جناب صالح نے مزید کہا ہے کہ: افغانستان میں دہشت گردی اور منشیات کی حمایت کرنے کی پاکستانی انٹیلی جنس کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔

شریک یي کړئ!
[bws_google_captcha]

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

    منتخب خبریں