حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 20 ژوئن , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغان طالبان پاکستان اور ٹی ٹی پی کے دربارہ مذاکرات کے لئے سرگرم

پاکستانی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کی ثالثی میں پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں


مذاکرات ہوئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے ایک وفد کے ہمراہ پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔

گذشتہ سال نومبر میں مذاکرات کا سلسلہ منقطع ہونے کے بعد یہ اجلاس مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اس سے پہلے پاکستانی حکام نے کہا تھا مذاکرات کی بحالی کے لئے تحریک طالبان ہتھیار پھینک دے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں