حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 8 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کو فوری امداد کی ضرورت ہے، اوچا

اقوام متحدہ کے دفتر، رابطہ برائے انسانی امداد نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں انسانی بحران کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان شہریوں کو انسانی امداد فراہم کی جانی چاہیئے۔


افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب خصوصی نمائندے رامز الاکبروف نے کہا کہ دنیا اس خطرناک موڑ پر افغانوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی۔

جب کہ ہم ان احکام کا حل تلاش کرنے کیلئے طالبان حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں، ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اہم مالی امداد روک کر افغان عوام کو مزید سزا نہ دیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان میں 20 ملین افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے اور ان میں سے 6 ملین قحطی کے شکار ہونے والے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں