حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 10 ژوئن , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں مالی بحران اور انسانی صورتحال کا سب سے زیادہ اثر بچوں پر پڑا ہے۔


ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایف ڈبلیو) نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں 30 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

غذائی قلت کے شکار 30 لاکھ بچوں میں سے صرف 13 لاکھ بچوں کو صحت کے شعبے میں امداد فراہم کی گئی ہے۔

اس سے قبل ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن نے کہا تھا کہ افغانستان میں 23 لاکھ حاملہ خواتین غذائی قلت کا شکار ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں