فوٹسال ورلڈ رینکنگ میں افغانستان کی قومی ٹیم دو رتبے اوپر چلی گئی ہے۔ انڈونیشیا کی ٹیم کے ساتھ میچ میں مقابلہ سات سات سے برابر ہونے کے بعد ٹیم کی رینکنگ میں اضافہ ہوا ہے۔
افغان ٹیم عالمی درجہ بندی میں 56 ویں اور ایشیا میں ساتویں پوزیشن پر براجمان ہے
یاد رہے گذشتہ چند مہینوں کے دوران افغانستان نے 43 رتبے ترقی کی ہے جوکہ ماہرین کے مطابق اچھی کارکردگی ہے