حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 10 آوریل , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستانی بحران کے جواب میں امتیازی سلوک پر عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کی تنقید

آریانانیوز: افغانستان میں انسانی بحران اور اس بحران کے جواب میں بین الاقوامی برادری کے امتیازی رویے پر تنقید کرتے ہوئے، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹڈروس اڈہنم نے کہا: دنیا کے ممالک یوکرین پر دی جانے والی توجہ کا صرف ایک حصہ ہی افغانستان پرکرتے ہیں۔


قبل ازیں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے افغانستانی بحران سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باوجود افغانستان سمیت دیگر بحرانوں اور اس کے انسانی نتائج کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک کو مختلف جہتوں سے بحران کا سامنا ہے اور کئی بین الاقوامی اداروں نے اس ملک میں تباہی کا انتباہ دیا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں