حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : جمعه, 20 ژانویه , 2023 خبر کا مختصر لنک :

یوکرائن کیلئے امریکی امداد نے یورپ میں ہتھیاروں کی بلیک مارکیٹ پیدا کر دی ہے، روس

آریانانیوز: روسی ڈوما کے سیکورٹی اور انسداد کرپشن کمیشن کے رکن ادلبی شکاگوشیف نے کہا: یوکرائن کیلئے امریکی ہتھیاروں کی امداد نے یورپ میں اسلحے کی ایک نئی بلیک مارکیٹ کو جنم دیا ہے۔


آرتی عربی نیوز ایجنسی کے مطابق، روسی ڈوما کے اس رکن نے کہا: یقیناً، یورپ میں ایک نئی بلیک مارکیٹ بن چکی ہے۔ ان بلیک مارکیٹوں میں پولینڈ اور فرانس سمیت مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھی کثرت سے امریکی ہتھیار مل سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا: ان بلیک مارکیٹوں سے ہتھیار کم از کم 10 سے 15 ممالک کے دہشت گرد گروہوں اور عناصر کے ہاتھ میں آتے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں