حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 24 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

یوکرائن کا حال بھی افغانستان جیسا ہو سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ نے حال ہی میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کو بھی افغانستان جیسے حالات کا سامنا ہو سکتا ہے۔


روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے 20 سال کے قیام کے بعد افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ میں اضافے کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔

انہوں نے یوکرائنی سیاست دانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان کی صورتحال کو دیکھیں۔

لاوروف نے Tsargrad ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کا حوالہ دیا اور کہا کہ امریکہ اپنی ضرورت پوری ہونے کے یوکرائن کی حمایت بند کر سکتا ہے۔

شریک یي کړئ!