حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 11 ژانویه , 2025 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان سے فوجی انخلاء، جرمن چانسلر پارلیمنٹ طلب

جرمن پارلیمان کی تحقیقاتی کمیٹی نے جرمن چانسلر اولاف شولز کو 2021 میں افغانستان سے جرمن فوجیوں کے انخلا سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کے لیے پارلیمنٹ میں طلب کیا ہے۔


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کا مقصد اگست 2021 میں کابل انخلا آپریشن کے حالات کا مکمل جائزہ لینا ہے۔ اس وقت شولز انگیلا میرکل کی کابینہ میں وائس چانسلر اور وزیر خزانہ کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔ جرمن چانسلر کے علاوہ سابق وزیر دفاع این گرٹ کرمپ کو بھی پارلیمانی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں