حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 10 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

500 سے زائد افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے واپسی

پاکستان میں افغان مہاجرین کی کونسل کے مطابق 530 افغان پناہ گزین پاکستان سے واپس جاچکے ہیں۔


طالبان کی وزارت مہاجرین کے ترجمان عبدالبصیر وصال نے کہا کہ مختلف ممالک کی طرف ہجرت کرنے کے ارادے سے پاکستان جانے والے 530 افغان شہری اقامت کی مدت ختم ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔

دراین اثناء بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران 4746 افغان شہری قانونی کاغذات ختم ہونے کے باعث وطن واپسی پر مجبور ہوئے ہیں۔

شریک یي کړئ!