حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 15 ژانویه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغان بچے بھوکے اسکول جاتے ہیں، اقوام متحدہ

ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے کہا ہے کہ بہت سے افغان بچے بھوکے اسکول جا رہے ہیں۔


اس عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں سات لاکھ سے زائد افراد خصوصاً طالبات میں ‘ٹانک’ بسکٹ تقسیم کر رہی ہے۔

ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن نے امید ظاہر کی ہے کہ بچوں میں بسکٹ کی تقسیم سے خاندانوں کو اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب ملے گی۔

شریک یي کړئ!