حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

ہرات، افغانستان میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا اہتمام

عالمی یوم القدس کے موقع پر، ہرات شہر میں ہزاروں روزہ داروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور اس غاصب اور طفل کش حکومت سے اپنی بیزاری کا اظہار کیا۔


ہرات کے شہریوں نے ظلم، جارحیت اور جبر کے خلاف فلسطینی مظلوم قوم کی حمایت اور اس سرزمین کے عوام کے حقوق کیلئے جہاد پر تاکید کرتے ہوئے اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ اس غاصب حکومت کے جرائم کے خلاف خاموش نہ رہیں۔

واضح رہے کہ نمازیوں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا کر ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ فلسطینی مسلم قوم کے ساتھ ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں