حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 12 اکتبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

عالمی برادری کی جانب سے اربوں کی امداد کے باعث افغان کرنسی کی قدر میں استحکام

بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو ملنے والی اربوں ڈالر کی امداد کی وجہ سے طالبان کے زیر اثر افغانستان کی کرنسی کو ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں استحکام ملا ہے۔


بلومبرگ نے کہا ہے کہ افغانستان جیسے ملک کی کرنسی کی قدر میں اضافہ معمول کے برعکس ہے جہاں کے عوام انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

جریدے کے مطابق ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت میں اضافہ بھی افغان کرنسی میں قدر میں اضافے کی ایک وجہ ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں