حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 6 فوریه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

رینا امیری: افغانستان میں خواتین کی گرفتاری غیر منصفانہ ہے

آریانانیوز: رینا امیری نے کہا ہے: اگر طالبان چاہتے ہیں کہ انہیں رسمی طور پر تسلیم کیا جاۓ تو انہیں انسانی حقوق کا احترام کرنا ہوگا۔


افغانستان میں خواتین کے امور اور انسانی حقوق کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی نے طالبان کے ہاتھوں خواتین مظاہرین کی حالیہ گرفتاریوں کے ردعمل میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ: ان گرفتاریوں کو جلد از جلد روکا جائے۔

افغانستانی خواتین کے امور کے لیے امریکا کی نمائندہ خصوصی رینا امیری نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین کی یہ گرفتاریاں غیر منصفانہ ہیں اور انہیں روکا جانا چاہیے۔

امیری نے کہا ہے: اگر طالبان چاہتے ہیں کہ انہیں رسمی طور پر تسلیم کیا جاۓ تو انہیں انسانی حقوق اور اظہار راۓ کی آزادی جیسے مسائل کا احترام کرنا ہوگا۔

شریک یي کړئ!
[bws_google_captcha]

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

    منتخب خبریں