حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 21 نوامبر , 2024 خبر کا مختصر لنک :

برلن میں افغان سفارت خانے بند

جرمنی میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمن حکومت نے برلن میں ملک کے سفارت خانے اور بون میں اپنے قونصل خانے میں موجود افغان سفارت کاروں سے کہا ہے کہ وہ اپنا کام ختم کردیں۔


اس کے ساتھ ہی جرمن حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کو ملک میں نمائندے بھیجنے کی اجازت نہیں دے گی۔ ذرائع کے مطابق جرمن حکومت نے صرف ان مشنز کے تکنیکی عملے کو اپنا کام جاری رکھنے کی اجازت دی ہے تاکہ وہ برلن میں افغان سفارت خانے اور بون میں قونصل خانے میں اپنی قونصلر خدمات جاری رکھ سکیں۔

شریک یي کړئ!

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں