حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کی ۲۰ سالہ حکومت کے زوال کے ذمہ دار اشرف غنی ہیں

متعدد سابقہ افغانستانی پائلٹوں اور فوجیوں نے کہا ہے کہ فضائیہ کے ٹوٹنے کی وجہ اہم فوجی وسائل کی کمی اور سابقہ صدر کا فرار ہونا تھا۔


ان کے مطابق، افغانستانی فضائیہ اہم فوجی وسائل کی کمی اور طالبان کے ساتھ بڑھتی ہوئی جنگ کے دباؤ کی وجہ سے اپنی صلاحیت کھو بیٹھی تھی۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ: پائلٹوں اور ہوائی اڈے کے محافظوں کا سابقہ صدر کے ملک سے فرار ہونے کے ارادے کے بارے مطلع ہونا بھی بڑی تعداد میں فضائیہ کے اہلکاروں کے فرار کا باعث بنا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ افغانستان کے سابقہ صدر محمد اشرف غنی اگست کے مہینے میں کابل سے فرار ہو گئے تھے، سیاسی امور سے مطلع لوگ انہیں افغانستان کی ۲۰ سالہ حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔

شریک یي کړئ!

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں