حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 14 ژانویه , 2025 خبر کا مختصر لنک :

متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کو تسلیم کر لیا

متحدہ عرب امارات نے ایک سرکاری تقریب میں طالبان سفیر کی اسناد قبول کیں۔


طالبان سے تعلق رکھنے والے میڈیا پرسن محمد جلال نے اس اقدام کو بین الاقوامی برادری کے ساتھ طالبان کے تعلقات کو معمول پر لانے کی راہ میں ایک کامیابی قرار دیا۔ اس سے قبل بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات میں طالبان کا سفیر تسلیم کیا گیا تھا اور انہوں نے اس ملک کی وزارت خارجہ کو اپنی اسناد پیش کی تھیں۔ بدرالدین حقانی اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں افغان سفارت خانے میں ناظم الامور کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں