حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 28 مارس , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کو غذائی بحران کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

آریانانیوز: اقوام متحدہ کے ہائی کمشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستانی شہریوں کو اس وقت خوراک کے سنگین بحران اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔


اقوام متحدہ سے منسلک تنظیم نے ٹویٹ کیا کہ بہت سے بچے کام کی وجہ سے اور اپنے اہل خانہ کی کفالت کی وجہ سے اسکول چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ نے حال ہی میں ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ سال ۲۰۲۲ تک افغانستان میں ضرورت مندوں اور واپس آنے والوں کی مدد کے لیے ۳۴ کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں