حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 28 نوامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں 350000 افراد بے گھر، اقوام متحدہ

آریانانیوز: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا کہ افغانستان میں تقریباً ساڑھے تین لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین ہیں۔


اقوام متحدہ کے مطابق، اس صورت حال سے زبردستی بے گھر کئے جانے والی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اوچا نے بھی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کو 2023ء میں دنیا کے سب سے بڑے اور شدید ترین انسانی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں