حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 4 جولای , 2022 خبر کا مختصر لنک :

آزادی اظہار رائے کا امریکی رنگ؛ ۳ اسٹار جنرل معطل اور تفتیش

امریکی صدر کی اہلیہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرنے پر ریٹائرڈ امریکی جنرل کو ان کے تربیتی معاہدے سے معطل کر دیا گیا ہے اور ان سے تفتیش اور پوچھ گچھ کی گئی ہے۔


امریکی حکام کے اس دعوے کے باوجود کہ وہاں اظہار رائے کی آزادی ہے اور دوسرے ممالک میں اس حق کا دفاع کرنے کے دعوے کے برعکس، امریکا میں حقیقت کچھ اور ہے۔

ریٹائرڈ امریکی جنرل گیری وولیسکی کو ان کے کنٹریکٹ سے معطل کر دیا گیا ہے اور ان سے امریکی صدر کی اہلیہ، جل بائیڈن کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرنے پر ان سے تفتیش اور پوچھ گچھ کی گئی ہے۔

شریک یي کړئ!