حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 7 می , 2024 خبر کا مختصر لنک :

پاکستان کی جیلوں سے 64 افغان قیدی رہا

طالبان کی وزارت مہاجرین (مورنا) نے پاکستان کے شہر کراچی میں افغان قونصل خانے کی کوششوں سے 64 افغان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔


طالبان کے زیر کنٹرول باختر نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ طالبان کی وزارت برائے امور مہاجرین کے حکام نے بتایا کہ 64 افغان قیدیوں کو سندھ اور پنجاب صوبوں کی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے حالیہ مہینوں میں سیکڑوں افغان قیدیوں کو پاکستانی جیلوں سے رہا کیا گیا ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں