حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 3 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

لڑکیوں کی تعلیم کے بغیر افغانستان کا مستقبل تاریک ہے، ہیومن رائٹس

انسانی حقوق کی نظارتی کمیٹی نے چھٹی جماعت سے اوپر کی لڑکیوں کے سکولوں کی مسلسل بندش پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لڑکیوں کی تعلیم کے افغانستان کے مستقبل کو تاریک قرار دیا ہے۔


اس ادارے نے اپنے ٹوئٹر پیج پر ایک ویڈیو شائع کرتے ہوئے لکھا کہ افغانستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں لڑکیوں کا اسکول جانا ممنوع ہے۔

واضح رہے کہ طالبان نے مسلسل دوسرے سال چھٹی جماعت سے اوپر کی لڑکیوں اور طالبات کے سکول اور یونیورسٹی جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں