حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 30 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغان عورتوں اور لڑکیوں میں افسردگی کی شرح میں اضافہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملازمت اور تعلیم پر پابندی اور ناگفتہ بہ حالات کی وجہ سے بڑی تعداد میں افغان خواتین اور جوان لڑکیاں ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہوگئی ہیں۔


واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ تحقیقات کے مطابق افغانستان کے طبی مراکز میں نفسیاتی شعبے میں علاج کے لئے رجوع کرنے والوں کی بڑی تعداد خواتین اور لڑکیوں کی ہے جو ذہنی دباو اور افسردگی کی شکایت میں مبتلا ہیں۔

شریک یي کړئ!