حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 19 ژوئن , 2023 خبر کا مختصر لنک :

آسٹریلیا افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم چھپانے کی کوشش کررہا ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارو نے یورپی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یورپی حکمران افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم چھپانے کی کوشش کررہے ہیں جوکہ نہایت افسوس کی بات ہے۔


انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی جنایت کو مخفی کررہا ہے اسی لئے سابقہ کابینہ نے افغانستان میں ہونے والے جنگی جرائم کے حوالے سے کوئی اقدام نہیں کیا۔

یاد رہے کہ آسٹریلوی فوج نے چار سال تحقیقات کے بعد تصدیق کی تھی کہ آسٹریلوی سیکورٹی فورسز نے افغانستان میں تعییناتی کے دوران صوبہ ارزگان میں کم از کم 39 افغان شہریوں اور قیدیوں کو قتل کیا تھا۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں