بوکو حرام کے دہشت گردوں نے شمال مشرقی نائجیریا کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 37 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔
ایک فوجی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بوکو حرام کے دہشت گردوں نے شمال مشرقی نائجیریا کے ایک گاؤں پر حملہ کیا اور لوگوں پر فائرنگ کی اور دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی۔ اس خونریز حملے میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
افریقہ میں مسلح ملیشیا کو افریقہ کے سب سے بڑے مسائل میں سے ایک کا سامنا