حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 22 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

بدخشان میں پوست کی فصل تلف کردی گئی

بدخشان میں سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ صوبے میں تین ماہ قبل پوست کی فصل تلف کرنا شروع کیا گیا تھا اور آج خاش شہر میں آخری کھیت کو بھی پوست کی فصل سے صاف کیا گیا ہے۔


منشیات کی روک تھام کے طالبانی ادارے کے سربراہ مولوی عبد القیوم شجاع نے بدخشان آمد کے موقع پر کہا کہ اس صوبے میں ہزاروں ایکڑ زمین کو پوست کی فصل سے پاک کیا گیا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں