حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 18 ژانویه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

40 فیصد افغان عوام بجلی سے محروم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ترقیاتی دفتر کا کہنا ہے کہ درآمد شدہ بجلی صرف 40 فیصد افغان شہریوں کے لئے کافی ہیں۔


اقوام متحدہ کے ترقیاتی دفتر (یو این ڈی پی) نے کہا ہے کہ درآمد شدہ بجلی افغان شہریوں کی صرف 40 فیصد ضرورت کو پوری کرتی ہے اور سردی کے موسم کے قریب آتے ہی بجلی کی ضرورت عروج پر پہنچ جاتی ہے۔

اقوام متحدہ کے ترقیاتی دفتر (یو این ڈی پی) نے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ موسم سرما میں بجلی کی فراہمی میں شدید کمی آ رہی ہے اور افغان بجلی کے شعبے کو توانائی تک محدود رسائی جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

شریک یي کړئ!