حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 1 ژوئن , 2023 خبر کا مختصر لنک :

یورپی ممالک میں افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ

یورو اسٹاٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 9000 افغان مہاجرین نے یورپی یونین کے رکن ممالک میں سیاسی پناہ لینے کیلئے درخواستیں جمع کروائیں ہیں۔


یورو سٹارٹ کے مطابق، یورپی یونین نے ان پناہ گزینوں کے اعدادوشمار شائع کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے اس سال کے آغاز میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں پناہ کی درخواستوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یورپی یونین کے اعدادوشمار کے مطابق، ایک ماہ میں 9000 سے زائد افغان شہریوں نے یورپی یونین میں سیاسی پناہ لینے کیلئے درخواستیں جمع کروائیں ہیں۔

واضح رہے کہ یورو اسٹاٹ یورپی یونین کا تحقیقی اور شماریاتی مرکز ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں