حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 10 دسامبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

سابقہ امریکی سفیر: واشنگٹن نے افغانستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے

کابل میں امریکی سفارت خانے کے سابقہ سربراہ ہیوگو لورینس نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور بائیڈن انتظامیہ کے فیصلے افغانستانی حکومت کے زوال کی ایک بڑی وجہ ہیں۔


انہوں نے طالبان کے ساتھ ٹرمپ کے معاہدے اور بائیڈن انتظامیہ کے تحت اس کے غیر مشروط نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ: واشنگٹن نے افغانستان کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل نہ کر کے افغانستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے۔

امریکی سفارت خانے کے سابقہ سربراہ نے افغانستان میں قومی اقلیتوں کی صورتحال کو بھی تشویشناک قرار دیا ہے اور ان کے حقوق کا احترام کرنے کی تاکید کی ہے۔

شریک یي کړئ!