حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 24 ژانویه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

ترکی میں 18 افغان مزدور جانبحق

2023 میں 18 افغان کارکن ترکی میں پیشہ ورانہ حادثات میں جانبحق ہوئے ہیں۔


ترکی کی پیشہ ورانہ حفاظت اور صحت کونسل کا کہنا ہے کہ 2023 میں جانبحق ہونے والے 1,932 مزدوروں میں سے 18 افغان مزدور تھے جو پیشہ ورانہ حادثات میں جانبحق ہوئے ہیں۔

ادارے کے مطابق رواں سال ترکی میں کام کرنے والے مزدوروں کی جانبحق ہونے کی مجموعی تعداد 1932 ہے۔

شریک یي کړئ!