حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 2 سپتامبر , 2024 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ اور ازبکستان کا افغان طیارے واپس نہ کرنے پر اتفاق

ازبکستان میں امریکی سفیر جوناتھن ہینیک نے ازبک میڈیا کو بتایا کہ تاشقند اور واشنگٹن کے درمیان سابق افغان فوج کے فوجی طیاروں کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔


ہینک نے وضاحت کی کہ “یہ طیارے کبھی بھی افغانوں کے نہیں تھے، وہ امریکہ کے تھے، اور انہیں افغان فوج نے استعمال کیا تھا، لیکن وہ ہمیشہ امریکہ کی ملکیت تھے۔

معاہدے کے مطابق سابق افغان فوج کے 46 طیارے اور ہیلی کاپٹر ازبکستان میں رہیں گے۔

دوسری جانب طالبان کا دعویٰ ہے کہ یہ طیارے افغانستان کے ہیں اور انہیں اس ملک کو واپس کیا جانا چاہیے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں