حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 3 آگوست , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ افراد کو بھوک کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام

ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں پے در پے خشک سالی اور  موسمیاتی تبدیلیوں  کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں انتہائی کمی واقع ہوئی ہے جس سے خوراک کی قلت میں مزید اضافہ ہونے کی توقع ہے۔ان موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے افغانستان کے مشرقی اور شمال مشرقی علاقے کی  فصلوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔


ورلڈ فوڈ پروگرام نے اس بات کا اعلان کیا ہےکہ  افغانستان کے علاقوں میں  4.7 ملین بچے اور حاملہ خواتین شدید غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔اعلان کے مطابق مجموعی طور پر افغانستان میں 19 ملین افراد کو بھوک کے شدید بحران کا سامنا ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں