حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 20 آوریل , 2024 خبر کا مختصر لنک :

ڈیڑھ کروڑ سے زائد افغانوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں ایک کروڑ 58 لاکھ افراد کو بحران اور ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑے گا۔


اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان شہری اب خوراک تک رسائی کو اپنی سب سے فوری ضرورت سمجھتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں افراد خوراک خریدنے سے قاصر ہیں اور انہیں بھوک اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں