حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 12 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

ترکی میں 50 سے زائد افغان شہری گرفتار

ترک سیکورٹی فورسز نے صوبہ چاناک قلعہ میں کاروائی کے دوران 55 افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک سفر کرتے گرفتار کرلیا ہے۔


ان افراد کو پولیس کے محکمے میں قانونی کاروائی پوری کرنے کے بعد آئیواجیک میں واقع غیر ملکیوں کے مرکز منتقل کردیا ہے۔

سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران سمگلنگ کے شبہے میں 5 مہاجرین کو ان کی رہائش گاہوں سے گرفتار کر لیا ہے جن کے پاس سے 23 لایف سیونگ جیکٹ اور 18 ہزار ترک لیرا برآمد کرکے ضبط کرلیا ہے۔

شریک یي کړئ!