حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 24 جولای , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں یورپی سفارت خانے کھولنے پر غور

بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ کئی یورپی ممالک افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے کے معاملے پر غور کر رہے ہیں۔


بلوم برگ نیوز نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اٹلی سمیت متعدد یورپی ممالک افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔

باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے تقریبا تین سال بعد متعدد یورپی ممالک افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے پر غور کر رہے ہیں، اس کا مطلب طالبان حکومت کو سفارتی طور پر تسلیم کرنا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں