حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 13 نوامبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں خشخاش کی کاشت میں اضافہ

خبروں کے مطابق طالبان کے خلاف پابندیوں کی وجہ سے افغانستان میں خشخاش کی کاشت میں مبینہ طور پر اضافہ ہوا ہے۔


افغانستان میں طالبان پر عائد پابندیوں کی وجہ سے خشخاش کی کاشت میں اضافہ ہوا ہے۔

ابتدائی اندازے کے مطابق، افغانستان کے ۲۲ صوبوں میں کل ۲۲۴ ہزار ہیکٹر زرعی اراضی پر خشخاش کی کاشت کی گئی ہے۔

امریکہ میں افغانستان کے اثاثے منجمد ہونے کی صورتحال اور اس کے نتیجے میں غربت میں اضافے کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے اپنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے خشخاش کی کاشت کا رخ کیا ہے۔

خشخاش کی بڑے پیمانے پر کاشت نے غیر قانونی درآمدات و برآمدات، نشہ، جرائم، سماجی عدم استحکام، عوام کی صحت کا بگاڑ اور افغانستان کے معاشی ڈھانچے کی خرابی جیسے مسائل کو بڑھا دیا ہے۔

شریک یي کړئ!
[bws_google_captcha]

منتخب خبریں