حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 6 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان، مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے، طالبان ترجمان

افغانستان کی حکمران جماعت طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کی مثبت اقتصادی پالیسی کی وجہ سے افغانستان میں مہنگائی میں کمی آئی ہے۔ تحقیقات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح منفی ایک ہوگئی ہے۔


انہوں نے کہا کہ متعدد ترقی پذیر ممالک کی نسبت افغانستان میں اشیاء کی قیمتیں کم ہیں۔

افغانستان کے مرکزی بینک نے بھی عالمی سروے کے مطابق افغانستان میں مہنگائی میں ہونے والی کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مناسب مالی پالیسی کی وجہ سے افغانستان میں مہنگائی پر قابو پایا گیا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں