حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 23 نوامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینی سکول تباہ

آریانانیوز: صہیونی غاصب حکومت کی افواج نے الخلیل کی جنوبی بلندیوں میں ایک اسکول کو تباہ کر دیا ہے جو کہ مغربی کنارے میں تباہ کئے گئے کم از کم 50 اسکولوں میں سے ایک ہے۔


الجزیرہ کے مطابق، صہیونی قابض حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ ان اسکولوں کو اس لئے تباہ کررہی ہے کیونکہ یہ اسکول بغیر اجازت کے بنائے گئے تھے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، رواں سال قابض اسرائیلی حکومت نے 730 سے ​​زائد فلسطینیوں کے مکانات کو تباہ کیا ہے۔

شریک یي کړئ!